معروف اساتذہ و ٹرینرز

مربیان و اساتذہ کرام کا تعارفی پورٹل

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ ترقیِ انسانی وسائل سے وابستہ مایہ ناز علماء، محققین اور تنظیمی ماہرین جو دینی علوم اور جدید تدریسی مہارتوں میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔